شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i341252-شاید_دنیا_میں_بھوک_کا_خاتمہ_ہوا!_تصاویر
اسپین میں ہر سال ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس میں خدائے عز وجل کی خلق کردہ ایک با عظمت نعمت آٹے کو ایک وسیلۂ تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور انڈے لے کر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس فیسٹیول میں دسیوں ٹن آٹا اور انڈے لوگوں کے قہقہوں کی نذر ہو کر زمین کی زینت بن جاتے ہیں!دیکھ کر ایک لمحے کو یہ خیال آتا ہے کہ شاید دنیا میں بھوکوں کا پیٹ بھرا جا چکا ہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
  • شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر