چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i352443-چین_میں_زمین_کھسکی_۲۰_ہلاک_۲۵_ناپید_ویڈیو
گزشتہ جمعرات کو چین میں زمین کھسکنے کے سبب کم از کم ۲۰ افراد ہلاک جبکہ ۲۵ افراد ناپید ہو گئے۔ قریب ۲۳ مکانات کے مٹی میں مکمل طور سے دفن ہو جانے کی بھی خبر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )