بولیوین صدر کا شجاعانہ قدم + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354215-بولیوین_صدر_کا_شجاعانہ_قدم_ویڈیو
بولیویا کے صدر نے دنیا کی جانب سے نظر انداز کئے جانے بعد آخر کار اپنے ہی دم پر امازون کے جنگلوں کی آگ بجھانے کا بیڑا اٹھا لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵ Asia/Tehran

بولیویا کے صدر نے دنیا کی جانب سے نظر انداز کئے جانے بعد آخر کار اپنے ہی دم پر امازون کے جنگلوں کی آگ بجھانے کا بیڑا اٹھا لیا۔

انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خود ہی امازون کے جنگلوں کی آگ بجھانی شروع کر دی۔

سوشل میڈیا پر ایوو مورالیس کے قدم کی بہت قدردانی کی جا رہی ہے۔