یونان، امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i356002-یونان_امریکی_پرچم_نذر_آتش_ویڈیو
یونان میں مظاہرین نے امریکی پرچم نذر آتش کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran

یونان میں مظاہرین نے امریکی پرچم نذر آتش کر دیا۔

جہاں دنیا کے بارے میں امریکی پالیسیوں سے پوری دنیا تنگ آ چکی ہے وہیں یونان کے عوام نے امریکی پرچم نذر آتش کرکے اپنا غصہ ظاہر کیا۔