روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i356332-روس_نے_کیا_بحیرہ_روم_میں_کیلیبر_کروز_میزائل_کا_تجربہ
روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran
  • روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ

روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

بحریہ میں دوسرے رینک کے کپتان اور جہاز کمانڈر ایٹن کوپرن نے آج اس بات کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ گزشتہ دو سال کے دوران جہاز کے تمام ہتھیاروں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کے دوران کیلیبر کروز میزائل اور ہوائی سیکورٹی کے نظام کا بھی جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ روس کا سب سے جدید ہتھیار ہے اور مشق کے دوران تمام ٹسٹ کامیاب رہے۔