دس دن میں تیار ہوا کورونا اسپتال۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i361531-دس_دن_میں_تیار_ہوا_کورونا_اسپتال_تصاویر
چینیوں کی دن رات کی محنت رنگ لائی اور انہوں نے اپنے کئے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے دس دن کے اندر ایک اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ یہ اسپتال چین میں کورونا وائرس کے اصل مرکز ووہان شہر میں بنایا گیا ہے جہاں ایک ہزار مریضوں کا بیک وقت علاج ممکن ہے۔ یہ اسپتال ۲۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ Asia/Tehran
  • دس دن میں تیار ہوا کورونا اسپتال۔ تصاویر