کوروناوائرس سے مزید86 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 722 ہو گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i361774-کوروناوائرس_سے_مزید86_اموات_ہلاکتوں_کی_تعداد_722_ہو_گئی
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہو گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱ Asia/Tehran
  • کوروناوائرس سے مزید86 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 722 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہو گئی ہے۔

چین میں کورونا وائرس سے 86 مزید لوگوں کی ہلاکت کے ساتھ صوبے میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 722 ہو گئی ۔

صوبائی ہیلتھ کمیشن نے آج بروز ہفتہ کہا کہ 24 گھنٹوں میں اس صوبے میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 22112سے بڑھ کر 24953 ہو گئی ہے ۔

1100 سے زائد لوگوں کو صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ۔