کبھی پوتین کو بھی اردوغان کا انتظار کرنا پڑا تھا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363210-کبھی_پوتین_کو_بھی_اردوغان_کا_انتظار_کرنا_پڑا_تھا_ویڈیو
دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ Asia/Tehran

دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔

مزید دیکھئے:

اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو