-
ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔
-
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
کبھی پوتین کو بھی اردوغان کا انتظار کرنا پڑا تھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلیٰ سطحی وفد جب روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے انکے محل میں گئے تو انہیں روسی صدر سے ملنے کے لئے تقریبا دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔
-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔
-
شام میں ترکی کیا کر رہا ہے؟
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔