-
روسی صدر سے ہندوستان کے وزير خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹ماسکو کے ساتھ تعلقات کم کرنے کے لئے نئي دہلی پر واشنگٹن کے شدید دباؤ کے موقع پر ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے ملاقات کی۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
-
امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸روس کی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری مدویدیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف موساد ہی تمہاری عیاشیوں کے ویڈیو کلپس ذخیرہ نہیں رکھتا اس لیے تمہیں اپنی حد میں رہنا چاہیے۔
-
ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔
-
ایران و روسی صدور کی گفتگو، پوتین نے صیہونی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکیہ میں روسی صدر رکاوٹ کا باعث بن گئے؟
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸روس کے صدر کے ایک فیصلے نےامریکی صدر ٹرمپ کو دورہ ترکیہ سے روک دیا۔
-
روس کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ بندی ہوسکتی ہے: ولادیمیر زیلینسکی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷روس اور یوکرین کے سربراہان مملکت نے آپس میں کسی بھی وقت جنگ بندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔