امریکہ میں یوں دھرا جاتا ہے کورونا سے مشکوک افراد کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363262-امریکہ_میں_یوں_دھرا_جاتا_ہے_کورونا_سے_مشکوک_افراد_کو_ویڈیو
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ کی ہے جہاں ایک ایسے شخص کو طبی عملے کے لوگ ناگہانی طور پر زبردستی اٹھا کر لے جا رہے ہیں جس کے بارے میں کورونا کا شک پایا جا رہا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ Asia/Tehran