امریکی پادری نے کورونا کو چیلنج کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363401-امریکی_پادری_نے_کورونا_کو_چیلنج_کیا_ویڈیو
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے۔ اس موقع پر وہاں کے پادری نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت سب سے محفوظ مقام پر ہیں اوراس لئے کورونا سے ڈرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لئے سب لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں۔ اتفاق سے پادری کی اس اپیل پر سب نے عمل بھی کیا اور ایک دوسرے سے خوب ہاتھ ملایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran