-
نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پولینڈ کے ایک کیتھولک چرچ نے انکشاف کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس کے دوران دوسو بانوے پادری (نما) شیطان ساڑھے تین سو سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کر چکے ہیں۔
-
ہائیٹی میں پادریوں کا اغوا
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹ہائیٹی میں مبینہ طور سے گينگسٹروں نے متعدد پادریوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
امریکی پادری نے کورونا کو چیلنج کیا۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے۔ اس موقع پر وہاں کے پادری نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت سب سے محفوظ مقام پر ہیں اوراس لئے کورونا سے ڈرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لئے سب لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں۔ اتفاق سے پادری کی اس اپیل پر سب نے عمل بھی کیا اور ایک دوسرے سے خوب ہاتھ ملایا۔
-
تنزانیہ کے گرجا گھر میں بھگدڑ 20 ہلاک متعدد زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری کے شفا پہنچانے والےتیل کی رونمائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔
-
امریکی پادری رہا، امریکی دباو کا نتیجہ یا عدالتی فیصلہ؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵ترکی کی عدالت نے سنہ 2016 میں دہشت گردی سے متعلق ایک معاملہ میں نظربند امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کر دیا ہے۔
-
پادری کو رہا کرو ورنہ مزید پابندیوں کے لئے تیاررہو: امریکہ کی ترکی کو دھمکی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴امریکا نے اپنے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی۔
-
ترکی میں امریکی پادری کی رہائی کی درخواست مسترد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۹ترکی کی عدالت عالیہ نے امریکی پادری اینڈریو برن سن کی آزاد ی کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ترک حکام کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے برن سن کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی پادری جنسی اسکینڈل کے بعد مستعفی
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷معروف امریکی کیتھولک پادری نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کے اسکینڈل کے بعد استعفیٰ پیش کردیا جسے پوپ فرانسس نے منظور کرلیا ہے۔
-
پادری کی گرفتاری پرامریکہ اور ترکی آمنے سامنے
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔