کورونا کے بعد اسپین کے اسپتال کا حال ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363698-کورونا_کے_بعد_اسپین_کے_اسپتال_کا_حال_ویڈیو
یورپی ملک اسپین کےایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran