پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
بھارت کی مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا دائرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کسان تحریک کی طرف سے 27 ستمبر کو لاک ڈاؤن کا اعلان ہوا ہے۔
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
پاکستان میں منگل سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہوگیا ہے۔
دہلی کی حکومت نے پیر سات جون سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔
حکومت برطانیہ نے کرسمس کا جشن منسوخ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔