میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368168-میکسیکو_میں_آئے_بھیانک_زلزلہ_کی_ویڈیو
میکسیکو میں گزشتہ روز سات 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ اب تک کم از کم چھے افراد کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran