-
میانمار میں خوفناک زلزلہ، بڑے پیمانے پر تباہی، 1000 سے زائد افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳میانمار میں زلزلے سے ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ميں زلزلہ سے بھاری تباہی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶جنوب مشرقی ایشیا کے میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ملکوں ميں زلزلہ سے بھاری تباہی کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱دہلی کے اطراف میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ، 230 افراد ہلاک و زخمی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
کیوبا: پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵کیوبا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔