-
انٹرنیشنل فیسٹیول ہمام کی سرگرمیاں شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اس سال کے فیسٹیول میں صربیا، ہنگری، عمان، ہندوستان، قزاقستان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت 11 ملکوں نے اپنے آثار، موسیقی اور فن پارے بھیجے ہیں۔
-
صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا دورہ تہران
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر تہران سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
صربیہ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸سربیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کسی بھی طاقت سے مرعوب ہو کر پالیسی نہیں بنائیں گے: ایرانی صدر کا دو ٹوک موقف
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷صدر مملکت نے کہا کہ ایران کی پانیسی نہ شرقی اور نہ غربی پر استوار ہے اور ہم کسی بھی طاقت سے مرعوب ہو کر اپنی پالیسی نہیں بنائیں گے۔
-
فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے گولڈ میڈل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
اسنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو 2 تمغے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸صربیہ میں جاری سنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور صربیا کے مابین معاہدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴ایران اور صربیا کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
نوواک جوکوویچ نے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱نوواک جوکو ویچ نے اے ٹی پی رینکنگ میں لگاتار طویل عرصے تک پہلے نمبر پر رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔