-
تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں نسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عدالت نے اظہار رائے کی بنا پر ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی۔
-
صیہونی حکومت فلسطینیوں کو مزید کچلنے کی تیاری میں مصروف
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کی مزید سرکوبی کے لئے تین خصوصی بریگیڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ دور حجر کے طرز پر حکومت کررہی ہے: جمعیت الوفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا قرون وسطی کا رویہ موجودہ دور کے حالات سے سازگار نہیں ہے۔
-
میانمار میں مارشل لا کا نفاذ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰میانمار میں مظاہروں کو روکنے کیلئے مارشل لا نافذ کر دیا گیا۔ مظاہروں پر پابندی ہوگی جبکہ رات 8 بجے سے لیکر صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے قصبوں اور دیہاتوں میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقتدار میں آگئے تو کسان مخالف تینوں قوانین پھاڑ پھیکیں گے: کانگریس رہنما
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جمعرات کو کسانوں اور مزدوروں کی ہڑتال اور مظاہروں کی سرکوبی کے لئے طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸حالیہ مہینوں میں کورونا کی محدودیتوں کے باوجود غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کورونا کے حوالے سے نتن یاہو کی بد انتظامی، معاشی بد حالی اور وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کی بد عنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ صیہونی مظاہرین نے نتن یاہو کو خطرناک وائرس قرار دے کر انکے خاتمے پر زور دیا ہے۔