ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370205-ناراض_امریکیوں_نے_اپنا_قومی_پرچم_پھونکا_ویڈیو
امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran