-
امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۱قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کا منصوبہ تحریک حماس کے سپرد کر دیا گیا ہے
-
ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کے بگرام ایئربیس پر دوبارہ قبضہ کرنے کا اعلان، افغانستان کی حکومت کا شدید ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بگرام ایئربیس کو دوبارہ اپنے قبضے میں لینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔جس پر افغان حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱نیشنل انٹرسٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس صیونی حکومت کے ساتھ شام کے روابط کی برقراری کے ذریعے، امریکی، اسرائیلی اور عرب اتحاد قائم کرکے، ایران کے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن کا قتل + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن؛ چارلی کرک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دنیا سے پیش آنے کا ٹرمپ کا رویّہ مناسب نہيں؛ ہندوستانی وزیرخارجہ کی امریکی صدر پر شدید تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے پر بات چیت میں ہندوستان کے پاس کچھ سرخ لکیریں ہیں اور حکومت، کسانوں اور چھوٹے پروڈیوسروں کے مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔