روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372081-روس_کے_اعلیٰ_عہدے_داروں_کو_کورونا_ویکسین_دے_دیا_گیا
روس نے اندرون ملک تیار ہونے والا کورونا ویکسین، ملک کے اعلیٰ عہدے داروں منجملہ وزیر دفاع اور ماسکو کے میئر کو انجیکٹ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں روسی وزیر دفاع سرگئی شایگو کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی حکام نے یہ ویکسین رضاکارانہ طور پر حاصل کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran