آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373453-آرمینیا_نے_جمہوریہ_آذربائیجان_کا_جنگی_طیارہ_مار_گرایا_ویڈیوز
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷ Asia/Tehran

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔

آرمینیا کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں میزائل کے ذریعے آذربائیجان کے جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے مناظر ہیں۔ 

 قرہ باغ علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تصادم اتوار سے شروع ہوا جس میں اب تک درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ اور ایران سمیت متعدد ممالک نے دونوں فریق سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر تاکید کی ہے۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں