یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور گذرگاہ کو آرمینیا کے لئے نقصان دہ سمجھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔
آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
آرمینیا کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں ایرانی عوام اور حکومت کے لئے ٹھوس رہنے کی امید کرتا ہوں
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل جانسن کے درمیان نیورک میں ملاقات ہوئی ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت علاقائی مسائل کو پیچیدہ بناتی ہے۔
ماسکو کے روئنگ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چھے میڈل حاصل کئے۔