امریکا میں آگ سے تباہی+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran
امریکا میں جہاں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے وہیں آگ لگنے کی وجہ سے بھی عوام کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
امریکا کی کیلیفورنیا ریاست کو شدید شدید آگ لگنے سے پیدا ہونے والی پریشانیوں کا سامنا ہے۔
امریکی ٹی وی چینل کے رپورٹر نے بتایا کہ شدید آگ لگنے کی وجہ سے درجنوں گھر جل کر راکھ ہو گئے جبکہ دسیوں افراد کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ آگ نے 3700 کیلومیٹر مربع علاقے کو شدید تباہی مچا رکھی ہے۔
امدادی کام جاری ہے لیکن متاثرین افراد کے آنسو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔
ٹیگس