نیویارک چرچ پر فائرنگ کا واقعہ، مسلح شخص ہلاک۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377609-نیویارک_چرچ_پر_فائرنگ_کا_واقعہ_مسلح_شخص_ہلاک_ویڈیو
نیویارک کے ’سینٹ جان دی ڈیوائن چرچ‘ پر ایک کنسرٹ کے دوران اچانک ایک مسلح شخص نے دو پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد وہاں موجود لوگ فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص کرمنل رکارڈ کا حامل تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran