مشکلات کے بھنور میں پھنسے امریکی حکام کی رٹ ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379577-مشکلات_کے_بھنور_میں_پھنسے_امریکی_حکام_کی_رٹ_کارٹون
ایسے حالات میں کہ جب حالیہ دو ایک مہینوں کے دوران امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ کے لئے خود کو ہی بچا پانا غیر ممکن ہو گیا اور وہ اندرونی و بیرونی سطح پر دشوار مشکلات میں گھری رہی مگر اپنی عادت سے مجبور اور پابندیوں کے نشے کی عادی یہ ٹیم خود کو دوسرے ممالک کے اداروں، کمپنیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے سے نہیں روک پائی۔ آج ٹرمپ انتظامیہ کا آخری دن ہے اور وہ کل اپنے ملک کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • مشکلات کے بھنور میں پھنسے امریکی حکام کی رٹ ۔ کارٹون