-
خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۴رہبر انقلاب کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
مسلح افواج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کرتی رہیں گي: ایران کی بری فوج کے کمانڈر امیر حاتمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر حال میں اور خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔
-
ایران ہمارے الیکشن کے نتیجے بدل سکتاہے، اسرائيل میں خوف و تشویش، ایران کو روکنے کی ضرورت پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳اسرائيلی اخبار" یسرائيل ہیوم " نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائيل کے سیکوریٹی کے ادارے ، آئندہ انتخابات میں ایران کی "مداخلت" کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے ہيں کیونکہ ایران ، داخلی بحران کا فائدہ اٹھا کر، اسرائيل میں سیاسی عدم پائیداری پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیل برخاست، دیگر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱اکتوبر 2023 میں طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی کی بنا پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیلوں کو برخاست کردیا گيا ہے۔
-
جنگ کے مفروضے کے پیش نظر ہماری تیاریوں میں اضافہ: سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل علی نائینی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ اس مفروضہ کے پیش نظر کہ جنگ کسی بھی وقت چِھڑ سکتی ہے، ہم نے اپنی تیاریوں کی سطح میں اضافہ کردیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے داغا گیا پہلا میزائل مذاکرات کی میز پر گرا تھا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ مذاکرات میں وہ چیز حاصل کر لیں جو جنگ میں حاصل نہیں کرسکے تھے۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور جمعہ کی رات تک سارے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
-
اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱ایران کی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ندا شہسواری نے سنگل کیٹیگری کے فائنل میں شامی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔