روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380912-روس_کا_پہلا_باضابطہ_اسمارٹ_اسلحہ_ویڈیو
روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran

روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔

اس اسمارٹ اسلحے میں ویڈیو بنانے کی توانائی ہے، راستوں کی شناخت ہے، اسلحے میں پیدا ہونے والی کمیوں کو بتاتا ہے، اطلاعات کے لین دین میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس کو دور سے بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔