سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382059-سوڈان_میں_مسافر_بردارطیارہ_حادثے_کا_شکار_10افراد_ہلاک
سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵ Asia/Tehran
  • سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک

سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔

سوڈان میں بد قسمت مسافر بردار طیارہ کل رات اڑان بھرنے کے فورا بعد حادثے کا شکار ہوا۔ یہ طیارہ پیری ایر پورٹ سے دارالحکومت کیلئے جا رہا تھا۔

طیارے میں سوار 8 مسافر اور 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ابھی تک حادثے کی وجہ سامنےنہیں آئی۔