فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔