SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوڈان

  • سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی  فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • سوڈان تنازع: امارات پر خطرناک منصوبہ آگے بڑھانے کے الزامات

    سوڈان تنازع: امارات پر خطرناک منصوبہ آگے بڑھانے کے الزامات

    Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۷

    ایک سوڈانی اعلی عہدے دار نے خطے میں متحدہ عرب امارات کے منفی اور تخریبی کردار پر روشنی ڈالی ہے۔

  • اقوام متحدہ:  تین کروڑ ​​ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت

    اقوام متحدہ: تین کروڑ ​​ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں جنگ اور تنازعہ اپنے ایک ہزارویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور تین کروڑ ​​ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

  • 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں

    87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ایک سروے نتائج کے مطابق 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے مخالف ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔

  • سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک

    سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔

  • سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی

    سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴

    سوڈان میں شہری تنصیبات پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اناسی ہو گئی ہے۔

  • آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ

    آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ جب تک آر ایس ایف ہتھیار نہیں ڈالے گی اس وقت تک کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے۔

  • آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان

    آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    سوڈان نے الفاشر کے ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الفاشر کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS