موت ہوئی آسان، پن میں بندوق+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i388327-موت_ہوئی_آسان_پن_میں_بندوق_ویڈیو
دنیا میں جاسوس الگ الگ طریقے سے اپنے آپریشن کو کامیاب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran

دنیا میں جاسوس الگ الگ طریقے سے اپنے آپریشن کو کامیاب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ایسا چھوٹا اسلحہ بنایا گیا ہے جو دیکھنے میں تو پن ہے لیکن بہت ہی خطرناک ہتھیار ہے۔ 

اس قاتل پن کو خفیہ ایجنسیوں کے جاسوس اپنے ٹارگٹ کو ختم کرنے اور دوسرے ممالک میں مخالفین کی آواز دبانے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ اس قاتل ہتھیار کو پہنچاننا بھی مشکل ہے۔