جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i388962-جاپان_میں_زمین_کھسکی_۲۰_لاپتہ_ویڈیو
جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ Asia/Tehran