بوڑھا سامراج، امریکی فوجیوں کے جنازے پر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392268-بوڑھا_سامراج_امریکی_فوجیوں_کے_جنازے_پر_ویڈیو
امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے انخلا کے طریقے پر ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۵ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے انخلا کے طریقے پر ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔

بائیڈن کے اس فیصلے کی اس کے قریبی اتحادی تک مذمت کر رہے ہیں اور کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے اس فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ کوئی بھی امریکا پر اعتماد نہیں کر سکتا اورامریکا کسی کے لئے بھی قابل اعتماد اتحادی ثابت نہیں ہو سکتا۔