کیا صیہونی حکومت نئی جنگ کی تیاری کر رہی ہے؟+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i394527-کیا_صیہونی_حکومت_نئی_جنگ_کی_تیاری_کر_رہی_ہے_ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے مقبوضہ جولان کے پہاڑی علاقوں میں جنگی ساز و سامان کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran

غاصب صیہونی حکومت نے شام کے مقبوضہ جولان کے پہاڑی علاقوں میں جنگی ساز و سامان کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

صیہونی حکومت ہمیشہ سے علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکانے کے درپئے رہتی ہے۔ علاقے کے مزاحمتی گروہوں نے کہہ دیا ہے کہ اگلی جنگ اسرائیل کے لئے آخری جنگ ہوگی، اس بات کا اعتراف خود اسرائیلی تجزیہ نگار اور تاریخ داں حضرات بھی کرتے رہے ہیں۔