فرانسیسی تسلط پسندی کے خلاف نایجر میں مظاہرہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397384-فرانسیسی_تسلط_پسندی_کے_خلاف_نایجر_میں_مظاہرہ_ویڈیو
نایجر کے دارالحکومت نیامی میں عوام نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کا اہتمام کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فرانسیسی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran