-
نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانسیسی تسلط پسندی کے خلاف نایجر میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰نایجر کے دارالحکومت نیامی میں عوام نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کا اہتمام کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فرانسیسی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
افریقی ملک نائیجر ميں دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲نائیجر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 19 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔