امریکا میں سیاہ فام ہونا جرم ہے کیا؟
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401423-امریکا_میں_سیاہ_فام_ہونا_جرم_ہے_کیا
امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ Asia/Tehran

امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سیاہ فام نوجوان گاڑی میں ہے اور اس کو پولیس اہلکار روکتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ سیاہ فام نوجوان امریکا کا دشمن بن جاتا ہے اور سارے پولیس اہلکار اس پر پل پڑتے ہیں، سوشل میڈیا پر صارفین کا یہ کہنا ہے کہ اب امریکا میں سیاہ فام ہونا ہی جرم ہو گیا ہے۔