وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i408693-وھیل_دو_انسانوں_کو_نگل_گئی_ویڈیو
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran