-
ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ’ارنا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود ہے، اور یہ تجویز تہران کی جانب سے نیک نیتی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
-
خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام بھی اسرائیل کی دھوکہ دہی سے اتنے ہی تنگ آ چکے ہیں جتنے امریکی شہری۔
-
جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی رائے دہندگان نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے اور اب وائٹ ہاوس کی باری ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتا ہے۔
-
تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی۔
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتے میں، ہم نے امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے صحیح وسالم زمین پر اتار لیے۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گزشتہ 48 گھنٹے میں دنیا کے 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
-
ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نو منتخب امریکی ریاستی سینیٹر جمی ٹالریکو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے ایک اسکول کے بچوں پر بمباری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔
-
ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی نئی حکمت عملی بھرپور دفاع اور دشمن کو پشیمان کرنے پر مبنی ہے۔