اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409950-اب_اسپین_بھی_بھیانک_آگ_کی_لپیٹ_میں_ویڈیو
اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ Asia/Tehran