جب طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i410369-جب_طیارے_کے_انجن_میں_آگ_لگ_گئی_ویڈیو
میکسیکو میں ٹیک آف کے چند منٹ بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۱ Asia/Tehran

میکسیکو میں ٹیک آف کے چند منٹ بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔

سحر نیوز/ دنیا: میکسیکو کی Viva Aerobus کمپنی کے مسافر طیارے  320  کے ایک انجن میں پرواز کے چند منٹ بعد آگ لگ گئی۔

اسپوتنک خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ’ویوا ایروبس‘ کمپنی کے ایئربس ’اے 320‘ کے مسافر طیارے کے ایک انجن میں پرواز کے چند منٹ بعد آگ لگ گئی تاہم اس طیارے کا پائلٹ واپس ایئرپورٹ پہنچنے میں کامیاب رہا اور اس کارروائی کے دوران کوئی مسافر زخمی تک نہیں ہوا۔