-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
جاپان میں پھر ہوا طیارہ حادثہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۹جاپان میں ایک بار پھر طیارہ حادثہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ہندوستان کا MiG-21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔
-
امریکی ریاست کینٹکی میں دو جنگی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶امریکی فوج کے دو جنگی ہیلی کاپٹر کینٹکی ریاست میں ایک تربیتی مشق کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں دو جنگی طیارے گر کر تباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰مدھیہ پردییش کے علاقے مرینا کے پاس دو جنگی طیارے سکھوئی۔30 اور میراج 2000 گر کر تباہ ہو گئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔