میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414409-میزائل_فائر_ہونے_کی_دلچسپ_ویڈیو
گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰ Asia/Tehran
  • میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو