-
شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
-
روس یوکرین جنگ میں ماسکو کا ساتھ دیں گے؛ کم جونگ اون
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
امریکہ صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے؛ شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸شمالی کوریا نے اسلحے کی برآمدات میں سہولت فرام کئے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے۔
-
شمالی کوریا کا جدید ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم کا تجربہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳شمالی کوریا نے اپنے جدید ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کا شدید حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱روسی فوج نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئےہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد کردیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰شمالی کوریا نے امریکہ اور اسکے اتحادی جنوبی کوریا پر اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملہ کرنے کی سازش رچنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔