کیا جو بایڈن پھر پھسل گئے؟ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i418556-کیا_جو_بایڈن_پھر_پھسل_گئے_(ویڈیو)
ایک ویڈیو گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر جوبایڈن یوکرین سے پولینڈ پہنچنے کے بعد جہاز سے اترتے وقت پھسل کر گر پڑے، جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انکے ہمراہ اسٹاف کی ایک خاتون کے ساتھ یہ اتفاق پیش آیا، تاہم ویڈیو میں موجود قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ گرنے والا شخص بایڈن نہیں کوئی اور تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran