امریکہ کے اتحادی جنوبی کوریا کا دوسرا رخ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i418926-امریکہ_کے_اتحادی_جنوبی_کوریا_کا_دوسرا_رخ_(ویڈیو)
امریکہ کا قریبی اتحادی سمجھا جانے والا ملک جنوبی کوریا ساری دنیا میں ایک ترقی یافتہ اور فقر و غربت سے عاری ملک سمجھا جاتا ہے۔ ایک برطانوی سیاح نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے مضافات میں واقع جھوپڑ پٹیوں والے علاقے سے پردہ اٹھا کر اِس ملک کا ایک دوسرا رخ بھی آشکار کر دیا ہے جہاں لوگ غربت و اِفلاس کے عالم میں گزشتہ کئی دہائیوں سے بڑی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran