دہشت گردوں کے ٹھکانے پر البانیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کا چھاپہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i423297-دہشت_گردوں_کے_ٹھکانے_پر_البانیہ_کے_سیکورٹی_اہلکاروں_کا_چھاپہ_ویڈیو
دہشت گرد گروہ ایم کے او کے البانیہ میں واقع ٹھکانے اشرف-3 پر البانیہ کے اینٹی ٹریریزم پولیس نے چھاپہ مارا اور کئی اہم دستاویزات برآمد کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran

دہشت گرد گروہ ایم کے او کے البانیہ میں واقع ٹھکانے اشرف-3 پر البانیہ کے اینٹی ٹریریزم پولیس نے چھاپہ مارا اور کئی اہم دستاویزات برآمد کئے۔

سحر نیوز/ دنیا: دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ٹھکانے پر البانیہ کے سیکورٹی اہلکار مسلسل چھاپے مار رہے ہیں جس کے دوران اہم دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔