-
امریکا : برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ، 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے۔ مختلف واقعات میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
ہم جنس پرستوں کے خلاف جارجیا کے عوام کا شدید غصہ (ویڈیو)
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷جارجیا میں ہم جنس پرست اپنی پریڈ کو اُس وقت ملتوی کرنے پر مجبور ہو گئے جب اُن کے خلاف جارجیا کے عوام شدید غصے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت تفلیس کے باہر ایک مقام پر پرائڈ نام سے یہ پریڈ منعقد ہونا تھی جس کے بعد غضبناک عوام سڑکوں پر نکل کر ریلی کی سکیورٹی پر مامور پولیس والوں سے بھڑک گئے۔ پریڈ کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے ہم جنس پرستی کے پرچم کی بھی دھجیاں اڑا دیں اور اُسے نذر آتش کر دیا۔ امریکہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸امریکہ کی ایک فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں دو طیارے تباہ 3 افراد ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔